محور مقناطیسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقناطیس کے ایک قطب سے دوسرے قطب تک کھینچے جانے والا خط۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقناطیس کے ایک قطب سے دوسرے قطب تک کھینچے جانے والا خط۔